کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: گھر والوں سے اجازت لینے کا طریقہ
حدیث نمبر: 2524
- (كانَ إذا جاءَ البابَ يستأذِنُ لم يستقبِلْهُ، يقولُ: يمشي مع الحائطِ حتى يستأذِنَ فَيُؤذنُ لهُ أو ينصرِفُ) .
حافظ محفوظ احمد
صحابی رسول سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : جب آپ دروازے کے پاس آتے تو اجازت طلب کرتے اور سامنے کھڑے نہیں ہوتے تھے ۔ وہ کہتے ہیں : آپ دیوار کے ساتھ چلتے ، حتیٰ کہ اجازت لے لیتے ، پھر یا تو آپ کو اجازت دی جاتی یا پھر آپ پلٹ جاتے تھے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاخلاق والبروالصلة / حدیث: 2524