حدیث نمبر: 2523
- (كان أبْغَضَ الحديث إليهِ. يعني: الشِّعْرَ) .
حافظ محفوظ احمد
نوفل بن ابوعقرب کہتے ہیں : سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا : کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اشعار سنے جاتے تھے ؟ انہوں نے کہا : یہ تو آپ کے نزدیک سب سے زیادہ نفرت والی بات تھی ۔