حدیث نمبر: 2520
- " في المنافق ثلاث، إذا حدث كذب وإذا وعد أخلف وإذا ائتمن خان ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”منافق میں تین ( خامیاں ) ہوتی ہیں : جب وہ بات کرتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے ، جب وعدہ کرتا ہے تو خلاف ورزی کرتا ہے اور جب اس کے پاس امانت رکھی جاتی ہے تو خیانت کرتا ہے ۔“