حدیث نمبر: 2511
- " الحياء من الإيمان والإيمان في الجنة والبذاء من الجفاء والجفاء في النار ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”حیاء ، ایمان سے ہے اور ایمان جنت میں ( لے جانے والا ) ہے اور بدکلامی و بدزبانی ، اکھڑ مزاجی ( اور بدخلقی ) سے ہے اور اکھڑ مزاجی آگ میں ( لے جانے والی ) ہے ۔“