حدیث نمبر: 2504
- " عليك بحسن الكلام، وبذل الطعام ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ہانی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ کہتے ہیں : جب میں وفد کی صورت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو کہا : اے اللہ کے رسول ! کون سا عمل جنت کو واجب کر دیتا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم عمدہ کلام کرنے اور کھانا کھلانے کو لازم پکڑو ۔ “