حدیث نمبر: 2502
- (إئكم سترون بعدي أثرة وأموراً تنكرونها، قالوا: فما تأمرنا يا رسول الله؟! قال: أدّوا إليهم حقهم، وسلوا الله حقكم) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فرمایا : ” بےشک تم میرے بعد حق تلفی دیکھو گے اور ایسے کام بھی دیکھو گے جن کا تم انکار کرو گے ۔ “ صحابہ نے کہا : اے اللہ کے رسول ! ایسے میں آپ ہمیں کیا حکم دیں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ان کا حق ادا کر دینا اور اپنے حق کا سوال اللہ تعالیٰ سے کرنا ۔ “