حدیث نمبر: 2491
- " إن الرجل لترفع درجته في الجنة، فيقول: أنى (لي) هذا؟ فيقال: باستغفار ولدك لك ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بلاشبہ ایک آدمی کا جنت میں درجہ بلند کیا جاتا ہے ، وہ کہتا ہے ، یہ مجھے کیسے مل گیا ؟ ( جواباً ) کہا جاتا ہے : تیرے بچے کا تیرے حق میں استغفار کرنے کی وجہ سے ۔ “