کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: سلام میں پہل کرنے والا افضل ہے
حدیث نمبر: 2459
- (إن أولى الناس بالله؛ من بدأهم بالسّلام) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” لوگوں میں سے اللہ تعالیٰ کے سب سے زیادہ نزدیک وہ ہے جو سلام کرنے میں پہل کرتا ہے ۔ “
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / الاخلاق والبروالصلة / حدیث: 2459