کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: والدین کے نافرمان، شرابی، احسان جتلانے والے اور دیوث کی مذمت
حدیث نمبر: 2456
- (ثلاثةٌ لا يَنظرُ اللهُ إليهم يومَ القيامةِ: العاقُّ لوالديهِ، ومُدْمِنُ الخَمرِ، والمنانُ عطاءهُ. وثلاثةٌ لا يدخلون الجنة: العاقُّ لوالديه، والدَّيُّوثُ، والرَّجُلَةُ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ قیامت کے روز تین آدمیوں کی طرف نظر ( رحمت ) سے نہیں دیکھے گا : ( ۱ ) والدین کا نافرمان ( ۲ ) شراب کا عادی اور ( ۳ ) اپنے دئیے پر احسان جتلانے والا ۔ جبکہ تین آدمی جنت میں داخل نہیں ہوں گے : ( ۱ ) والدین کا نافرمان ( ۲ ) دیوث اور ( ۳ ) مردوں سے مشابہت اختیار کرنے والی عورت ۔ “