حدیث نمبر: 2445
- (إذا شهَرَ المسلمُ على أخيهِ سلاحاً، فلا تزالُ ملائكةُ اللهِ تلعنُه حتّى يَشِيمَهُ عنه) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب کوئی مسلمان اپنے بھائی پر اسلحہ سونتتا ہے تو فرشتے اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں ، جب تک وہ اس کو میان میں داخل نہیں کر دیتا ۔ “