حدیث نمبر: 2439
- " إن خير عباد الله من هذه الأمة الموفون المطيبون ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”بلاشبہ اس امت میں سے اللہ تعالیٰ کے بہترین بندے وہ ہیں جو وعدہ پورا کرنے والے ، نرم مزاج ( اور خوش اخلاق ) ہوں ۔“