حدیث نمبر: 2415
- " إذا غضب الرجل فقال: أعوذ بالله سكن غضبه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب آدمی کو غصہ آ جائے ، تو وہ «اعوذ بالله» کہے ، اس سے اس کا غصہ ختم ہو جائے گا ۔ “