حدیث نمبر: 2413
- " إن الله عز وجل كريم يحب الكرم ومعالي الأخلاق، ويبغض سفسافها ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بلاشبہ اللہ تعالیٰ مہربان ہے ، مہربانی اور بلند اخلاق کو پسند کرتا ہے اور ردی اخلاق سے نفرت کرتا ہے ۔ “