حدیث نمبر: 2358
- (أَبغضُ الرّجالِ إلى اللهِ: الألدُّ الخصِمُ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” لوگوں میں سے الله تعالیٰ کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ وہ آدمی ہے جو سخت جھگڑالو ہو ۔ “