حدیث نمبر: 2347
- " خصلتان لا تجتمعان في منافق: حسن سمت، ولا فقه في الدين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” دو خوبیاں منافق میں جمع نہیں ہو سکتیں : حسن اخلاق اور دین میں فقاہت ۔ “