کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: تکبر، قرض اور خیانت سے اجتناب کرنا جنتی لوگوں کا وصف ہے
حدیث نمبر: 2341
- " من فارق الروح الجسد وهو بريء من ثلاث دخل الجنة: الكبر والدين والغلول ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس آدمی کی روح اس کے جسم سے اس حال میں نکلے کہ وہ تین چیزوں : تکبر ، قرض اور خیانت ، سے بری ہو تو (وہ شخص)جنت میں داخل ہو گا ۔“