حدیث نمبر: 2340
- (من غصب رجلاً أرضاً ظلماً؛ لقي الله وهو عليه غضبان) .
حافظ محفوظ احمد
علقمہ بن وائل اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ’’ جس شخص نے کوئی زمین ظلماً غصب کر لی وہ اللہ کو اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر غصے ہو گا ۔“