حدیث نمبر: 2321
- " الإثم حواز القلوب، وما من نظرة إلا وللشيطان فيها مطمع ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”گناہ دلوں پر غلبہ پانے والا ہے اور ہر نظر میں شیطان کی (گمراہ کرنے کی) حرص ہوتی ہے ۔“