کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: مومن اپنے آپ کو ذلیل کیسے کرتا ہے؟
حدیث نمبر: 2298
- " لا ينبغي لمؤمن أن يذل نفسه، قالوا: وكيف يذل نفسه؟ قال: يتعرض من البلاء ما لا يطيق ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”یہ بات مومن کے شایان شان نہیں ہے کہ وہ اپنے آپ کو ذلیل کرتا پھرے ۔“ صحابہ نے عرض کی : آدمی اپنے آپ کو کیسے ذلیل کرتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : ”وہ ایسی آزمائشوں کے درپے ہو جاتا ہے کہ جن کی اس میں طاقت نہیں ہوتی ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / التوبة والمواعظ والرقائق / حدیث: 2298