حدیث نمبر: 2278
- " من أراد أن يعلم ما له عند الله جل ذكره، فلينظر ما لله عز وجل عنده ".
حافظ محفوظ احمد
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو یہ جاننا چاہے کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کا کیا مقام و مرتبہ ہے تو وہ یہ دیکھ کر ( اندازہ کر لے ) کہ اس کے ہاں اللہ تعالیٰ کا کتنا پاس و لحاظ ہے ۔“