کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: خود پسندی بھی گناہ سے کم نہیں
حدیث نمبر: 2260
- " لو لم تكونوا تذنبون خشيت عليكم أكثر من ذلك: العجب ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اگر تم لوگ گناہ نہ کرتے ہوتے تو مجھے اندیشہ تھا کہ تم خود پسندی و اتراہٹ میں پڑ جاو گے ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / التوبة والمواعظ والرقائق / حدیث: 2260