حدیث نمبر: 2246
- " من استطاع منكم أن يكون له خبئ من عمل صالح فليفعل ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس میں عمل (صالح) کو مخفی رکھنے کی استطاعت ہو تو وہ اسے مخفی ہی رکھے ۔“