حدیث نمبر: 2229
- " إنما يستريح من غفر له ".
حافظ محفوظ احمد
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”( دنیا اور اہل دنیا سے ) آرام تو وہ کرتا ہے جسے ( موت کے بعد) بخش دیا جاتا ہے ۔“ یہ حدیث سیدہ عائشہ ، سیدنا بلال حبشی رضی اللہ عنہما اور محمد بن عروہ سے مرسلاً روایت کی گئی ہے ۔