کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: آخرت کی گھاٹیاں طے کرنے کے لیے گناہوں کا بوجھ کم ہونا چاہیے
حدیث نمبر: 2220
- " إن بين أيديكم عقبة كؤودا، لا ينجو منها إلا كل مخف ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تمہارے سامنے (آخرت کی ) دشوار گزار گھاٹی ہے ، جس سے نجات پانے والا وہی ہو گا جو (گناہوں کے بوجھ سے ) ہلکا ہو گا ۔“