حدیث نمبر: 2216
- " إن الله تبارك وتعالى يبتلي عبده بما أعطاه، فمن رضي بما قسم الله عز وجل له بارك الله له فيه ووسعه، ومن لم يرض لم يبارك له فيه ".
حافظ محفوظ احمد
بنو سلیم قبیلے کا ایک آدمی بیان کرتا ہے : بیشک اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے بندے کو اپنی عطا کردہ نعمتوں میں آزماتا رہتا ہے ۔ جو آدمی اپنے حق میں اللہ تعالیٰ کی تقسیم پر راضی ہو جاتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس کے لیے ان نعمتوں میں برکت اور وسعت عطا کرتا ہے اور جو راضی نہیں ہوتا اس کے لیے ان نعمتوں میں برکت نہیں کی جاتی ۔