کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: طویل عمر، بہترین لوگوں کی صفت ہے، بشرطیکہ . . .
حدیث نمبر: 2205
- " ألا أنبئكم بخياركم؟ خياركم أطولكم أعمارا إذا سددوا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کیا میں تم لوگوں کے لیے تمہارے بہترین افراد کی نشاندہی نہ کر دوں ؟ تم میں سے بہترین افراد وہ ہیں جن کی عمریں لمبی ہوں ، بشرطیکہ وہ راہ راست پر چلتے رہیں ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / التوبة والمواعظ والرقائق / حدیث: 2205