کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: بعض مؤمنوں کے دل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے نرم ہوتے ہیں
حدیث نمبر: 2195
- " إن من المؤمنين من يلين لي قلبه ".
حافظ محفوظ احمد
ابوراشد حبرانی کہتے ہیں کہ سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا : ”ابوامامہ ! بعض مومن ایسے ہیں جن کا دل میرے لیے نرم (اور لچکدار) ہوتا ہے ۔“