کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: صدقہ کی فضیلت
حدیث نمبر: 2194
- " اجعلوا بينكم وبين النار حجابا ولو بشق تمرة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”(کوئی نیکی کر کے ) اپنے اور آتش دوزخ کے درمیان پردہ لٹکائے رکھو ، اگرچہ وہ کھجور کے ایک ٹکڑے ( کا صدقہ کرنے کی صورت میں ہو) ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / التوبة والمواعظ والرقائق / حدیث: 2194