کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: چھوٹے گناہوں کی وجہ سے مؤاخذہ
حدیث نمبر: 2192
- " يا عائشة إياك ومحقرات الأعمال (وفي لفظ: الذنوب) فإن لها من الله طالبا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا : ”صغیرہ گناہوں کا ارتکاب کرنے سے بچتے رہنا ، کیونکہ ان کا بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے مؤاخذہ کیا جائے گا ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / التوبة والمواعظ والرقائق / حدیث: 2192