کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: اللہ کی مدد کی بنیاد صبر پر اور آسانی کی بنیاد مشکل پر ہے
حدیث نمبر: 2180
- " النصر مع الصبر والفرج مع الكرب وإن مع العسر يسرا وإن مع العسر يسرا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مدد ، صبر کے ساتھ ہوتی ہے ، کشادگی ، رنج و غم کے ساتھ ہوتی ہے اور بلاشبہ تنگی کے ساتھ آسانی ہوتی ہے اور بیشک تنگی کے ساتھ آسانی ہوتی ہے ۔“