کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: رات کو مسلمانوں پر تیر پھینکنے والے کی مذمت
حدیث نمبر: 2179
- " من رمانا بالليل فليس منا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس نے رات کو ہم پر تیر پھینکا ، وہ ہم میں سے نہیں ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان / حدیث: 2179