کتب حدیث ›
سلسله احاديث صحيحه › ابواب
› باب: دوران جہاد زخمی ہونے والی انگلی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خطاب
حدیث نمبر: 2163
- (كان في بعضِ المشاهدِ قد دَمِيَت إصبَعُه فقال: هل أنتِ إلا إصبعٌ دَمِيتِ وفي سبيل الله مالقِيتِ) .
حافظ محفوظ احمد
سیدنا جندب بن سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی ایک غزوے میں تھے ، جبکہ آپ کی انگلی خون آلود تھی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تو ایک انگلی ہی ہے جو خون آلود ہوئی ہے اور اللہ کے راستے میں اس تکلیف کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔“