حدیث نمبر: 2156
- " لم تحل الغنائم لمن كان قبلنا، ذلك بأن الله رأى ضعفنا وعجزنا فطيبها لنا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ہم سے پہلے لوگوں کے لیے غنیمتیں حلال نہیں تھیں ۔ اللہ تعالیٰ نے ہماری کمزوری اور بےبسی کی بنا پر ان کو ہمارے لیے حلال کر دیا ۔“