حدیث نمبر: 2153
- " ثلاث دعوات مستجابات لا شك فيهن: دعوة الوالد ودعوة المسافر ودعوة المظلوم ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”تین دعائیں مقبول ہیں ان کی قبولیت میں کوئی شک نہیں، باپ کی دعا ، مسافر کی دعا اور مظلوم کی دعا ۔“