کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: ساتھیوں اور چھوٹے بڑے لشکر کی بہترین تعداد
حدیث نمبر: 2052
- " خير الصحابة أربعة وخير السرايا أربعمائة وخير الجيوش أربعة آلاف ولا يغلب اثنا عشر ألفا من قلة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”بہترین ساتھی چار ہیں ، بہترین سریہ چار سو افراد کا ہے ، بہترین لشکر چار ہزار افراد کا ہے اور بارہ ہزار افراد کا لشکر محض تعداد کی قلت کی وجہ سے مغلوب نہیں ہو گا ۔“
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان / حدیث: 2052