حدیث نمبر: 2047
- " ما يجد الشهيد من مس القتل إلا كما يجد أحدكم من مس القرصة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”شہید ، قتل سے اتنی ہی تکلیف محسوس کرتا ہے جتنی کہ تم میں کوئی شخص چٹکی (یا پسو وغیرہ کے ڈنگ) کی تکلیف محسوس کرتا ہے ۔“