کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: درندوں کے چمڑے کا لباس اور ان پر سوار ہونا منع ہے
حدیث نمبر: 2024
- " نهى عن لبوس جلود السباع والركوب عليها ".
حافظ محفوظ احمد
خالد بن معدن کہتے ہیں سیدنا مقدام بن معدیکر ب رضی اللہ عنہ، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور کہا: میں تجھے اللہ تعالیٰ کا واسطہ دے کر کہتا ہوں ، کیا تو جانتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کے چمڑوں کے لباس اور ان پر سوار ہونے سے منع فرمایا ہے ؟ انہوں نے کہا: جی ہاں ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / اللباس والزينة واللهو والصور / حدیث: 2024