حدیث نمبر: 2016
- " أيما امرأة أدخلت في شعرها من شعر غيرها فإنما تدخله زورا ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جو عورت اپنے بالوں کے ساتھ دوسری کے بال لگائے گی ، تو اس کا (یہ بال) لگانا جھوٹ (اور جعل سازی) ہو گا ۔ “