کتب حدیثسلسله احاديث صحيحهابوابباب: عورتوں کے لیے موزے پہننے کی رخصت
حدیث نمبر: 2014
- " كان يرخص للنساء في الخفين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے ، وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیویوں کو موزوں کی رخصت دیتے تھے ۔
حوالہ حدیث سلسله احاديث صحيحه / اللباس والزينة واللهو والصور / حدیث: 2014