حدیث نمبر: 2007
- " عليكم بالسواك فإنه مطيبة للفم ومرضاة للرب ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”مسواک کا لازمی طور پر اہتمام کرو ، کیونکہ یہ منہ کو پاک کرنے والا ہے اور اس میں رب تعالیٰ کی رضا مندی ہے ۔ “