حدیث نمبر: 1973
- " إياي والتنعم، فإن عباد الله ليسوا بالمتنعمين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو یمن کی طرف بھیجا تو فرمایا : ”خوش عیشی سے بچنا ، کیونکہ اللہ کے بندے خوش عیش نہیں ہوتے ۔“