حدیث نمبر: 1934
- " الصورة الرأس، فإذا قطع الرأس، فلا صورة ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تصویر ( کا تعلق ) سر سے ہے ، اگر سر کاٹ دیا جائے تو تصویر ( کا حکم ) نہیں رہتا ۔ “