حدیث نمبر: 1916
- " كل ما أفرى الأوداج، ما لم يكن قرض ناب أو حز ظفر ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”(اس جانور کا گوشت) کھا لو ، جس کی رگیں کسی چیز سے چاک کر دی جائیں ، جب تک وہ دانت کی کاٹ نہ ہو یا ناخن کا شگاف نہ ہو ۔“