حدیث نمبر: 1913
- " كان يؤتى بالتمر فيه دود، فيفتشه، يخرج السوس منه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایسی کھجور لائی جاتی تھی ، جس میں کیڑے ہوتے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو تلاش کرتے اور نکال دیتے تھے ۔