حدیث نمبر: 1901
- " أديموا الحج والعمرة فإنهما ينفيان الفقر والذنوب كما ينفي الكير خبث الحديد ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”ولیمہ کا بدترین کھانا ہے ، جو (غریب) آدمی وہ کھانا کھانا چاہتا ہے ، اس کو روک لیا جاتا ہے اور اس (امیر) کو دعوت دی جاتی ہے ، جو اس کو کھانے سے انکار کرتا ہے ، ( لیکن ) جس نے دعوت قبول نہ کی ، اس نے اللہ تعالی اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“