حدیث نمبر: 1900
- (رُدُّوهُ على صاحبِهِ (يعني: التمر الريان) ، فَبِيعُوهُ (يعني: التمر الرديء) بعينٍ، ثم ابتاعوا التمر) .
حافظ محفوظ احمد
علقمہ قریشی کہتے ہیں : ہم زوجہ رسول سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے گھر داخل ہوئے ، وہاں سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بھی موجود تھے ۔ جب ہم نے آگ پر پکی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کی بات کی ، تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ وہ آگ پر پکی ہوئی چیز کھاتے تھے ، پھر ( نیا ) وضو کئے بغیر صلاۃ پڑھتے تھے۔ کسی نے کہا: اے ابن عباس ! کیا آپ نے خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے ؟ انہوں نے ہاتھ سے اپنی آنکھوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا : میری آنکھ نے خود دیکھا ہے۔