حدیث نمبر: 1898
- " دم عفراء أحب إلى الله من دم سوداوين ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا ضرار بن ازور رضی اللہ عنہ کہتے ہیں : میرے بعض اہل خانہ نے مجھے کئی یا ایک دودھ والی اونٹنی دے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بھیجا ، میں وہ لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں ان کو دوہوں ، پھر فرمایا : ”(مزید) دودھ کا سبب بننے والا دودھ (تھنوں میں) چھوڑ دیا کر ۔“