حدیث نمبر: 1896
- " خير تمراتكم البرني، يذهب بالداء ولا داء فيه ".
حافظ محفوظ احمد
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے اور پوچھا: ”تیرے پاس (کھانے کے لیے ) کوئی چیز ہے ؟ میں نے کہا: کچھ بھی نہیں ، بس کچھ خشک ٹکڑے اور سرکہ ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جس گھر میں سرکہ ہو اسے سالن سے خالی نہیں کہا جا سکتا ۔“