حدیث نمبر: 1893
- " بقي كلها غير كتفها ".
حافظ محفوظ احمد
سیدنا اسما بنت ابوبکر رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : جب میں ثرید بناتی تھی تو اسے کچھ دیر تک ڈھانپ دیتی تھی ، تاکہ اس کی گرمی کی شدت اور دھواں جاتا رہے ۔ پھر وہ کہتی تھیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا : ”یہ برکت کے لیے بڑی عظیم چیز ہے ۔“