حدیث نمبر: 1882
- (لا تنتَفِعُوا من الميْتةِ بشيءٍ) .
حافظ محفوظ احمد
عبداللہ بن حکیم کہتے ہیں : ہمارے جہینہ قبیلے کے کسی سردار نے ہمیں بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی طرف (یہ پیغام) لکھ کر بھیجا تھا : ”مردار کی کسی چیز سے استفادہ مت کرو ۔“